11 واں ایم ٹی ایف اے فٹ بال سمر کیمپ 2 جون سے شروع ہو گا

پیر 25 مئی 2015 18:21

11 واں ایم ٹی ایف اے فٹ بال سمر کیمپ 2 جون سے شروع ہو گا

لاہور ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) 11واں ایم ٹی ایف اے فٹ بال سمر کیمپ برائے بوائز اینڈ گرلز کا آغاز2 جون بروزمنگل کو ماڈل ٹاؤن فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ میں ہو گا۔

(جاری ہے)

تربیتی کیمپ میں فیفا، اے ایف سی اور پی ایف ایف کے کوالیفائیڈ کوچز مرد و خواتین کو جدید تربیت فراہم کریں گے۔ 90 روزہ کیمپ 31 اگست تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 18:21:27