ٹریور بیلس انگلش کوچنگ کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے

منگل 26 مئی 2015 12:57

ٹریور بیلس انگلش کوچنگ کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی۔2015ء) سابق آسٹریلین ہیڈ کوچ ٹریور بیلس انگلینڈ کی کوچنگ کیلئے امیدواروں میں شامل ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق یارکشائر کے کوچ جیسن گلیسپی کے ای سی بی کے ساتھ معاملات ممکنہ طور پر نہ طے پانے پر ٹریور بیلس ہیڈ کوچ کی آسامی کیلئے نئے فیورٹ بن کر سامنے آئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/05/2015 - 12:57:35