ویسٹ انڈیز کر کٹ بورڈ نے کیریبین ٹی ٹوئنٹی لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

منگل 26 مئی 2015 13:34

برج ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء)ویسٹ انڈیز کر کٹ بورڈ نے کیریبین پریمیئر ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بارباڈوز اور گیانا کے مابین 20جون کو برج ٹا ؤن میں ہوگا۔ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد خان آفریدی ایونٹ میں سینٹ کٹس اور آل را ؤنڈر شعیب ملک بارباڈوس کی نمائندگی کریں گے۔

وقت اشاعت : 26/05/2015 - 13:34:28