- Home
- Sports
- News
- پہلا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
پہلا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
بدھ 27 مئی 2015 00:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2015ء) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد پہلے ایک روزہ میچ میں بھی زمبابوے کو41رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ‘ پاکستان کی جانب سے ابتدائی 5 بلے بازو ں کی عمدہ بیٹنگ‘ شعیب ملک 112‘حارث سہیل 89‘ محمد حفیظ 86اور کپتان اظہر علی نے 79 رنز کی اننگز کھیلی ‘ پاکستان کی جانب سے جیت کیلئے دئیے گئے 376 رنز کے ہدف کے جواب میں زمبابوین ٹیم 334بنا سکی‘ شاندار بیٹنگ پر شعیب ملک کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو بلے باز نے اسے درست ثابت کردکھاتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 375 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ
-
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان،تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی