ڈیوڈ فیرر نے کلے کورٹس میں فتوحات کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی

بدھ 27 مئی 2015 12:54

ڈیوڈ فیرر نے کلے کورٹس میں فتوحات کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی

پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) سپینش سٹار ڈیوڈ فیرر فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ ہی انہوں نے کلے کورٹس پر فتوحات کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی، وہ موجودہ کھلاڑیوں میں رافیل نڈال کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے پلیئر بن گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 12:54:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :