کشمیر گیمز2015‘والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لطیف شہید والی بال کلب دھیرکوٹ نے گولڈن سیور باغ کو ہر ا کر جیت لیا

بدھ 27 مئی 2015 13:10

کشمیر گیمز2015‘والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لطیف شہید والی بال کلب دھیرکوٹ نے گولڈن سیور باغ کو ہر ا کر جیت لیا

باغ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) ضلعی دفتر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام کشمیر گیمز2015کے سلسلہ میں مختلف کھلیوں کے مقابلے جاری والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لطیف شہید والی بال کلب دھیرکوٹ نے گولڈن سیور باغ کو ہر ا کر جیت لیا ‘فائنل میچ کے ممان خصوصی سردار افتخا ر صادق او ر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ضلع باغ اشفاق احمد سلہریا نے کھلاڑٰیوں میں کیش پرائیزاور ٹرافیاں تقسیم کیں بیڈ منٹن کا فائنل میچ مورخہ 26مئی کو کھیلا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورمنٹ اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورمنٹ جاری مورخہ 30 ,31مئی کو دو روزہ ڈسٹرکٹ اہتھلکٹس ٹورمنٹ منعقد کیا جائے گا اسی طرح ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورمنٹ کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے ضلع باغ کے تمام سپورٹس ایسوسی ایشن اور کلبز نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر باغ اشفاق احمد سلہریا کو کشمیر گیمز کی شاندار اوپنگ تقریب اور کھیلوں کے مقابلہ جات منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کی اور کھلیوں کے انعقاد کے حوالے سے ان کی خدمات کو سہرایا ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:10:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :