انڈین ہاکی فیڈریشن کا سردار سنگھ کو ٹیم کا قائد برقرار رکھنے کا اعلان

بدھ 27 مئی 2015 13:11

انڈین ہاکی فیڈریشن کا سردار سنگھ کو ٹیم کا قائد برقرار رکھنے کا اعلان

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) ہاکی انڈیا نے آئندہ ماہ شیڈول ایف آئی ایچ ورلڈ لیگ سیمی فائنلز کیلئے مینز ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سردار سنگھ ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے جبکہ پی آر سریجیش نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔ ایونٹ 20 جون سے پانچ جولائی تک بلجیم میں کھیلا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:11:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :