بھارتی کپتان مہندر دھونی کی اہلیہ ٹیٹو کی شوقین نکلیں

بدھ 27 مئی 2015 13:29

بھارتی کپتان مہندر دھونی کی اہلیہ ٹیٹو کی شوقین نکلیں

رانچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے اپنی گردن پر شوہر کے نک نیم ماہی کا ٹیٹو بنوا لیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی پی ایل کے فائنل میں ممبئی انڈینز کیخلاف چنائی سپر کنگز کی نازک صورتحال کے موقع پر ساکشی کی جانب سے پریشانی میں ہاتھو ں سے چہرہ ڈھانپنے پر کیمرے کی آنکھ نے ان کی گردن پر یہ نقش ونگار موجود پایا گیا ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:29:23