برطانوی کار ریسر لوئیس ہملٹن نئی محبت میں گرفتار

بدھ 27 مئی 2015 13:33

برطانوی کار ریسر لوئیس ہملٹن نئی محبت میں گرفتار

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) برطانوی فارمولا ون ڈر ائیور لوئس ہملٹن نئی محبت میں گرفتار ہوگئے ۔ ان کے آسٹریلین ماڈل گیگی حدید کے ساتھ تعلقات کے چرچے ہونے لگے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کی گزشتہ دنوں ایک تقریب کے دوران چند تصاویر سامنے آئی ہیں جبکہ موناکو گراں پری ریس کے موقع پر انہیں مرسیڈیز کے گیراج میں نئی دوست کے ساتھ پایاگیا تھا ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:33:45