انڈر16- یوتھ فٹبال ٹرائلز لاہور زون بلیو سات جون کو ہونگے

بدھ 27 مئی 2015 18:00

انڈر16- یوتھ فٹبال ٹرائلز لاہور زون بلیو سات جون کو ہونگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) انڈر16 یوتھ فٹبال ٹیم کی سیلکشن کیلئے اوپن ٹرائلز شام 4 بجے مورخہ 6اور 7 جون 2015 کو ماڈل ٹاؤن فٹبال اکیڈمی گراؤنڈ سی اینڈ ڈی بلاک ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو ں گے۔ وہ کھلاڑی جن کی پیدائش تاریخ 1جنوری 2000 سے دسمبر 2001 تک ہو گی۔

(جاری ہے)

وہ حصہ لے سکیں گے۔محمد شہباز کوچ اور قمر رضوان کوچ ان ٹرائلز کی نگرانی کرنے کے بعد ٹیم کی کوچنگ کمپ کیلئے سیلکشن کریں گے۔ یہ کمپ 8 سے 10 جون 2015 کو ماڈل ٹاؤن فٹبال اکیڈمی میں منعقد ہو گا۔ فائنل ٹیم پی۔ایف۔ایف انڈر 16 یوتھ کپ جو کے 10 سے 15جون 2015تک ہو گا۔ اس میں انڈر 16 یوتھ ٹیم حصہ لے گی۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 18:00:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :