آئرش کرکٹر ایڈ جوائس اور ٹم مرتاغ ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائر

جمعرات 28 مئی 2015 12:53

آئرش کرکٹر ایڈ جوائس اور ٹم مرتاغ ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائر

بلفاسٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28مئی۔2015ء) آئرش کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ایڈ جوائس اور ٹم مرتاخ نے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈ جوائس کا کہنا ہے کہ یہ وقت دوسر ے فارمیٹس پر توجہ دینے کیلئے بہترین ہے او ر وہ آئندہ چند سال تک ممکنہ طور پر زیادہ ون ڈے کھیلنا چاہتے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/05/2015 - 12:53:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :