اطالوی کلب روما نے یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

جمعرات 28 مئی 2015 14:18

اطالوی کلب روما نے یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

روم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28مئی۔2015ء) روما کلب نے آئندہ برس شیڈول یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ روما نے سیرا اے فٹ بال ایونٹ میں لیزیو کو 2-1 سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی یوئیفا چیمپئن شپ میں رسائی کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے ۔

وقت اشاعت : 28/05/2015 - 14:18:58