یوتھ والی بال اور بیڈمنٹن کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو چین میں تربیت کے دوران سیکھنے کا اچھا موقع ملے گا، محمد اعظم ڈار

جمعرات 28 مئی 2015 18:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نیشنل فیڈریشنز محمد اعظم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی یوتھ والی بال اور بیڈمنٹن کی ٹیموں کو چین میں تربیت کے دوران سیکھنے کا اچھا موقع ملے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان نوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام اس سال کھیلے گئے انٹر بورڈ سپورٹس گالا کے دوران میرٹ پر کیا گیا تھا جس کے بعد کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ اسلام آباد میں لگائے گئے تھے اور مزید تربیت کیلئے ان کھلاڑیوں کو چین بھیجا جا رہا

وقت اشاعت : 28/05/2015 - 18:42:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :