زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

جمعرات 28 مئی 2015 19:13

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء ) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے سلواوور ریٹ پردو میچز کی پابندی کا شکار ہونے والے کپتان ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو زمبابوے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ۔

(جاری ہے)

وہ پاکستان کے خلاف آج جمعہ کے روز قذفی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے ون ڈے اور 31مئی کو ہونے والے تیسرے ون ڈے میچز کے دوران زمبابوے ٹیم کی کپتانی کریں گے ۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے چگمبورا پر پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلے ون ڈے میچ میں سلور اوور ریٹ کی وجہ سے دو میچز کی پابندی عائد کر دی تھی ۔

وقت اشاعت : 28/05/2015 - 19:13:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :