پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن تھرو بال چمپئن شپ اگست میں فیصل آباد میں کھیلی جائے گی

ہفتہ 30 مئی 2015 12:27

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن تھرو بال چمپئن شپ اگست میں فیصل آباد میں کھیلی جائے گی

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن تھرو بال چیمپئن شپ اگست میں فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، رینجرز،پنجاب، بلوچستان خیبرپختونخواہ، سندھ، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور کلیگن واٹر پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 12:27:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :