سابق پروٹیز کرکٹر جونٹی رہوڈزنے سری لنکن کر کٹرزکی کوچنگ شروع کردی

ہفتہ 30 مئی 2015 13:59

کولمبو ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین جونٹی رہوڈز نے فیلڈنگ میں بہتری کیلئے سری لنکن کھلاڑیوں کی تربیت شروع کردی۔

(جاری ہے)

کرکٹ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ہوم سیریز سے قبل شہرہ آفاق فیلڈر کی دس دنوں تک خدمات حاصل کی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز پہلے ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کے ایک گروپ کو بہترین فیلڈنگ کے گر سکھائے۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 13:59:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :