برطانوی کاونٹی نارتھمپٹن شائرکلب نے آل راونڈر شاہدآفریدی کی شرٹس متعارف کروادی

ہفتہ 30 مئی 2015 14:12

برطانوی کاونٹی نارتھمپٹن شائرکلب نے آل راونڈر شاہدآفریدی کی شرٹس متعارف کروادی

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مئی۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور ٹی 20کے کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلش کاؤنٹی کلب نارتھمپٹن شائر کی نمائندگی کی ۔

(جاری ہے)

کلب حکام نے میچ سے قبل آفریدی کے نام سے ٹی شرٹس متعارف کروائی جس میں بوم بوم آفریدی لکھا ہوا ہےاور ساتھ ہی ان کی تصویربھی بنی ہوئی ہے ۔ اس ضمن میں کلب حکام نےکہا کہ آفریدی کرکٹ کے عظیم کھلاڑی ہیں ۔ ان کی کاؤنٹی کلب میں بقیہ میچز میں شرکت ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ان کی ٹیم میں شمولیت سے ساؤتھ ایشین کمیونٹی کے ساتھ کرکٹ کے فروغ میں مددملے گی ۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 14:12:19