پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے میچ شیڈول کے مطابق کل ہی ہو گا ‘ ترجمان پی سی بی

ہفتہ 30 مئی 2015 16:45

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے میچ شیڈول کے مطابق کل ہی ہو گا ‘ ترجمان پی سی بی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین تیسراون ڈے انٹرنیشنل میچ ( اتوار ) ہی کھیلاجائے گا۔

(جاری ہے)

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین تیسرا اورآخری ون ڈے میچ آج اتوار 31 مئی کو طے شدہ پروگرام کے مطابق کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کر چکا ہے ۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 16:45:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :