پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کامیابی کا تناسب 92.85فیصد ہے ‘ رپورٹ

ہفتہ 30 مئی 2015 16:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 1992ء سے 29مئی2015ء تک 50ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے45میچ پاکستان نے جیتے،3میچ ہارے ،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کاتناسب92.85فیصدہے۔زمباوے نے50میچوں میں سے3میچ جیتے،45میچ ہارے،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاامباوے کی کامیابی کاتناسب7.14فیصدہے۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 16:53:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :