کیریبیئن پریمیئر لیگ، کرس گیل کا حریف باؤلر ز کی دھلائی کا سلسلہ جاری
بدھ 1 جولائی 2015 17:55
سینٹ کٹس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) کیربین پریمیئر لیگ(سی پی ایل) میں جمیکا کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل کا حریف باؤلرز پرلاٹھی چارج کا سلسلہ جاری ہے ،انہوں نے سینٹ کٹس کیخلاف54گیندؤں پر 2چھکوں اور 6چوکوں کی مدد سے 72سکور کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا،اسی میچ میں سینٹ کٹس کی نمائندگی کر تے ہوئے شاہد آفریدی نے 7رنز ناقابل شکست اور 4آوورز میں 26رنز دئیےاور کوئی وکٹ حاصل نہ کی جبکہ لیفت آرم فاسٹ باؤلر سہیل تنویر نے 4آوورز میں 34رنز دے کر 1وکٹ حاصل کی۔
وارنر پارک سینٹ کٹس میں کھیلے گئے میچ میں سینٹ کٹس نے جمیکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں پر 160رنز بنائے، سینٹ کٹس کی جانب سے مارٹن گپٹل 53اور مارلن سیمیولز 50رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے، جمیکا کی جانب سے سانتوکی نے 4اور ویٹوری نے 1کھلاڑی آؤٹ کیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
-
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں کی ملا قات
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی