ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان برطانیہ کوارٹر فائنل سے قبل پاکستانی کھلاڑی رضوان جونئیر آبدیدہ ہوگئے

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 18:45

ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان برطانیہ کوارٹر فائنل سے قبل پاکستانی کھلاڑی رضوان جونئیر آبدیدہ ہوگئے

بیلجئیم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان برطانیہ کوارٹر فائنل سے قبل پاکستانی کھلاڑی رضوان جونئیر آبدیدہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان اور برطانیہ کے مابین کوارٹر فائنل کھیلا جارہا ہے۔ میچ شروع ہونے سے قبل جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب پاکستان کے قومی ترانے کے بجائے جانے پر پاکستانی کھلاڑی رضوان جونئیر آبدیدہ ہوگئے۔

وقت اشاعت : 01/07/2015 - 18:45:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :