پاکستان جوڈو کے شاہ حسین شاہ آل جاپان انٹریو نیورسٹیز جوڈوچمپئن شپ میں بہترین اتھیلیٹ قرار

بدھ 1 جولائی 2015 20:41

پاکستان جوڈو کے شاہ حسین شاہ آل جاپان انٹریو نیورسٹیز جوڈوچمپئن شپ میں بہترین اتھیلیٹ قرار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) کامن ویلتھ گیمز کے سلور اور ایشین گیمز میں برونز میڈل حاصل کرنیوالے شاہ حسین شاہ نے آل جاپان انٹریونیورسٹیز جوڈو چمپئن شپ میں کامران رہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی جوڈو کا شاہ حسین شاہ نے تعلیم اور ترسیبت تسو کو بایونیورسٹی جاپان سے حاصل کی اور آل جاپان انٹریونیورسٹیز جوڈو چمپئن شپ کے بہترین اتھلیٹ قرار پائے۔سیکرٹری جنرل مسعود احمد فیڈریشن نے کہا ہے کہ پاکستان جوڈو فیڈریشن کا مقصد ہے کہ آئندہ برازیل میں ہونیوالی اولمپکس2016 میں پاکستان کا جھنڈا بلند کرنا ہے۔ انہوں نے کہا شاہ حسین آستانہ کازکستان میں شرکت کریگا جبکہ یہ چمپئن شپ 22سے31اگست تک ہوگی۔

وقت اشاعت : 01/07/2015 - 20:41:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :