پاکستان ٹینس فیڈریشن سیکرٹری خالد رحمانی کاسپورٹس ایڈیٹر خالد حسین سے اظہار تعزیت

جمعرات 2 جولائی 2015 14:18

پاکستان ٹینس فیڈریشن سیکرٹری خالد رحمانی کاسپورٹس ایڈیٹر خالد حسین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔02جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد رحمانی نے سپورٹس ایڈیٹر خالد حسین سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 02/07/2015 - 14:18:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :