ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن ایاز محمود عہدے سے مستعفی

جمعرات 2 جولائی 2015 20:05

ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن ایاز محمود عہدے سے مستعفی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن ایاز محمود اولمپک گیمز کوالیفائی راؤنڈ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ، فیصلے سے چیف سلیکٹر اصلاح الدین کو آگاہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس طرح کی ناقص کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی میں رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا پہلے جو کہا تھا اس پر عمل کرکے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

وقت اشاعت : 02/07/2015 - 20:05:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :