تیسرا ٹیسٹ ، سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے روز 8وکٹوں پر 272رنز بنا لئے
جمعہ 3 جولائی 2015 18:16
پالی کیلے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پالی کیلے ٹیسٹ کے پہلے روز لنکن اوپنر کرونا رتنے کے 130 اور اوپل تھرنگا کے 46رنز کی بدولت8وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنا لئے‘یاسر شاہ کی جانب سے عمدہ باؤلنگ کا سلسلہ جاری ‘4 وکٹیں حاصل کر کے سیریز میں وکٹوں کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچا دی‘مصباح الحق کی جانب سے اظہر علی سے باؤلنگ کا تجربہ کامیاب رہا‘ 2 قیمتی وکٹیں حاصل کیں‘پاکستان کا تیسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ‘قومی ٹیم میں 4تبدیلیاں کی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پالی کیلے اسٹیڈیم میں میچ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی پہلی وکٹ15 کے اسکور پر گری جب کوشل سلوا نو رنز بنا کر راحت علی کا شکار بنے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا