اولمپئن طاہر زمان نے خود کو ٹیم سے علیحدہ رکھ کر شکست سے ہونے والی بدنامی سے خود کو بچا لیا

ہفتہ 4 جولائی 2015 12:50

اولمپئن طاہر زمان نے خود کو ٹیم سے علیحدہ رکھ کر شکست سے ہونے والی بدنامی سے خود کو بچا لیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوچنگ مشیر اولمپئن طاہر زمان نے خود کو ٹیم سے علیحدہ رکھ کر ٹیم کی شکست سے ہونے والی بدنامی سے خود کو بچا لیا ۔

(جاری ہے)

طاہر زمان کو پی ایچ ایف نے قومی ٹیم کے ساتھ بلیجئم بھیجنے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا تھا کہ اس مرحلے پر وہ ٹیم کے ساتھ شامل ہوگئے تو ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اس وقت کی ٹیم انتظامیہ نے شکست کا سارا ملبہ مجھ پر ڈال دیا تھا اس بار بھی ساری ذمہ داری میری کندھوں پر ڈال دی جائے گی اور آخر وہی ہوگا ٹیم رویو اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرسکی ۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 12:50:46