سربین فٹبالر ٹریننگ کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 4 جولائی 2015 15:22

سربین فٹبالر ٹریننگ کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا

بیجنگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4 جولائی۔2015ء)سربیا کا فٹ بالر ٹریننگ سیشن مکمل کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق سربیا کے فٹ بالر گوران گوجیک چین میں فٹ بال میچ کیلئے پریکٹس کے بعد بس میں سوار ہوئے ہی تھے کہ کے اچانک بے ہوش ہوگئے، گوران کو اسپتال لے جائے گیا تو ڈاکٹر نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ گوارن کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، 29 سالہ گوران زندگی میں بڑے فٹ بال پلئیر بننا چاہتے تھے۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 15:22:04