کیریبئین پریمئیر لیگ، شاہد آفریدی کی باوَلنگ کی بدترین درگت بنا دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 جولائی 2015 22:21

کیریبئین پریمئیر لیگ، شاہد آفریدی کی باوَلنگ کی بدترین درگت بنا دی گئی
ویسٹ انڈیز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جولائی 2015 ء) ویسٹ انڈیز میں کھیلی جارہی کیریبئین پریمئیر لیگ میں شاہد آفریدی کی باوَلنگ کی بدترین درگت بنا دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دوسروں باوَلرز کے چھکے چھڑانے والے پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی باوَلنگ کی کیریبئین پریمئیر لیگ میں گیانا امیزون اور سینٹ کٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ میں شدید درگت بنا دی گئی۔ گیانا امیزون کے بلے باز دنیش رامدین نے دھواع دار بیٹنگ کا مظاہری کرتے ہوئے شاہد آفریدی کے ایک ہی اوور کی مسلسل 4 گیندوں پر چھکے لگائے۔ شاہد آفریدی نے میچ میں انتہائی خراب کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل 4 اوورز میں 51 رنز دیے اور کوئی بھی وکٹ لینے میں ناکام رہے۔
وقت اشاعت : 04/07/2015 - 22:21:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :