پہلا ٹی ٹونٹی ، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 5 جولائی 2015 11:43

پہلا ٹی ٹونٹی ، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5جولائی ۔2015ء )2 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقی کپتان ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ سے زیاد ہ سکور کر کے میزبان ٹیم کو پریشر میں لانے کی کوشش کریں گے ، بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم جنوبی افریقہ کو کم سے کم سکور تک محدود رکھنے کی کوشش کرے گی ۔

وقت اشاعت : 05/07/2015 - 11:43:25