پالی کیلے ٹیسٹ ، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے 2 وکٹیں کھو کر 99رنز بنا لیے
پیر 6 جولائی 2015 14:36
پالی کیلے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جولائی۔2015ء) سری لنکا نے پاکستان کو پالی کیلے ٹیسٹ میں جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں پاکستان نے چائے کے وقفے پر دو وکٹیں کھو کر نناوے رنز بنا لیے ہیں ۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روزسری لنکا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 313 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد قومی ٹیم کو جیت کے لئے 377 رنزکا ہدف ملا جس کے جواب میں قومی ٹیم نے مایوس کن انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا اور اوپننگ بلے باز احمد شہزاد بغیر کوئی رنز بنائے سرنگا لکمل کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔
شان مسعود اور اظہر علی نے دوسری وکٹ پر رنز بنانا شروع کئے تو 13 کے مجموعی اسکور پر اظہرعلی 5 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا