لاہور ہائیکورٹ ، توہین عدالت کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس عثمان انور8اگست کو طلب

پیر 6 جولائی 2015 18:24

لاہور ہائیکورٹ ، توہین عدالت کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس عثمان انور8اگست کو طلب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس عثمان انور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے8اگست کو طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

درخواست دہندہ نے مئوقف اختیار کی اہے کہ عدالت عالیہ نے ڈی جی سپورٹس کو فیفا کے معاملات میں مداخلت کرنے سے روک رکھا ہے لیکن پنجاب سپورٹس کی فیفا کے معاملات میں مداخلت مسلسل جاری ہے

وقت اشاعت : 06/07/2015 - 18:24:05