اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
منگل 7 جولائی 2015 12:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) اکبر فٹ بال کلب اسلام آباد کے زیراہتمام اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کل8 جولائی سے ٹی اینڈٹی جی ایٹ فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا، آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی اور ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 10 جولائی اور فائنل میچ 11 جولائی کو کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیموں کے عہدیدار آرگنائزنگ سیکرٹری محمد رمضان فون نمبر 0334-8333000پر رابطہ کریں۔
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان