وزیر اعظم کو ہاکی سے محبت ہے تو کھلاڑیوں کی نوکریوں کا بندوبست کریں : سابق اولمپییئنز
منگل 7 جولائی 2015 13:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء)پاکستان ہاکی ٹیم کی شکست کے بعد پی ایچ ایف کی لگاتار مخالفت کی جارہی تھی لیکن لاہور میں انجم سعید کی سربراہی میں سابق اولمپئنز نے پریس کانفرنس میں پی ایچ ایف کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگر جیت کا کریڈٹ کوچ شہنا ز شیخ لیتے ہیں توشکست پر بھی انہی کو جواب دہ ہونا چاہیئے۔سابق اولمپیئنز نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں تمغہ جیتا تو وزیر اعظم نے ملاقات کے لئے وقت تک نہیں دیا۔
اب خراب پرفارمنس پر فوری نوٹس لے لیا ، اگر وزیراعظم نواز شریف کو ہاکی سے محبت ہے تو کھلاڑیوں کے لئے نوکریوں کا بندو بست کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ریحان بٹ نے ٹیم اور فیڈریشن کا دفاع کرتے ہوئے کہ اکہ اگر مالی طور پر استحکام نہیں ہو گا تو کھلاڑی اچھا کھیل کیسے پیش کرینگے حکومت نے اب بھی ہر کھلاڑی کے سات لاکھ روپے ادا کرنا ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
لندن،انگلش پریمیئرلیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، لیگ میں 20اپریل کو مزید 2میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
ایشین سرمائی گیمز ہاربن2025،پاکستانی طالبعلم کا ’’ون ہارٹ ون ڈریم‘‘گانا،چینی چیمپیئنز میں شمولیت
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
نویں ایشین سرمائی گیمز ہاربن 2025 ، پاکستانی طالبعلم کا ون ہارٹ ون ڈریم گانا،چینی چیمپیئنزمیں شمولیت