ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

منگل 7 جولائی 2015 20:11

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

کارڈف(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج بدھ سے کارڈف میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم نے دونوں وارم اپ میچز میں بھاری مارجن سے فتح حاصل کرکے انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

وقت اشاعت : 07/07/2015 - 20:11:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :