پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت سے ہاکی ٹیم کے اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کے دکھ میں کمی ہوئی ہے،شائقین کرکٹ

منگل 7 جولائی 2015 20:54

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت سے ہاکی ٹیم کے اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کے دکھ میں کمی ہوئی ہے،شائقین کرکٹ

لاہور ۔7 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح پر شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اس جیت پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور پوری ٹیم کو مبارکبا ددی ہے ۔

(جاری ہے)

شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت سے ہاکی ٹیم کے اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کے دکھ میں کمی ہوئی ہے اور امید ہے کہ ٹیم ون ڈے میچز میں بھی بہتر کارکردگی کامظاہرہ کرے گی ۔

وقت اشاعت : 07/07/2015 - 20:54:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :