پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کا چوہدری محمد امین کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 28 جولائی 2015 18:12

پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کا چوہدری محمد امین کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو حافظ محمد عمران اور نائب صدرراشد ملک نے ویٹ لیفٹر چوہدری محمد امین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،انہوں نے کہا کہ چوہدری امین کی ویٹ لیفٹنگ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

وقت اشاعت : 28/07/2015 - 18:12:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :