پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 29 جولائی 2015 13:00

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اظہر علی شاہ نے بتایا کہ اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت فاٹا، اسلام آباد، پاکستان آرمی، پاکستا ن واپڈا اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں مختلف امور زیر بحث آئیں گے۔

وقت اشاعت : 29/07/2015 - 13:00:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :