انو راگ ٹھاکر نے بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا

بدھ 29 جولائی 2015 14:50

انو راگ ٹھاکر نے بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا

نیو دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انو راگ ٹھاکر نے زہر اگلنا بند نہ کیا۔ حملے کا الزام سیدھا پاکستان پر لگاتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسے حالات میں کرکٹ نہیں ہو سکتی۔

(جاری ہے)

معروف ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ گورداس پور واقعے کے بعد آپ یہ امید نہ رکھیں کے ہم پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔ انوراگ ٹھاکر کے بیان کے بعد پاکستان کرکٹ حکام کی آنکھیں کھل جانیں چائیے اور کسی متبادل کرکٹ بورڈ کے ساتھ سیریز کے لیے بات چیت کرنی چائیے۔

وقت اشاعت : 29/07/2015 - 14:50:51