پاکستان کو 2016ء بیس بال ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے ایک فتح درکار

بدھ 29 جولائی 2015 14:53

پاکستان کو 2016ء بیس بال ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے ایک فتح درکار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پاکستانی ٹیم اس وقت آئی بی اے ایف ورلڈ بیس بال رینکنگ میں 21 ویں نمبر پر موجود ہے اور آئندہ برس شیڈول بیس بال ورلڈ کپ تک رسائی کیلئے اسے صرف ایک فتح کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

میگا ایونٹ جاپان یا تائیوان میں منعقد ہو گا۔ پاکستانی بیس بال ٹیم کے کوچ احسن بلال نے بتایا ہے کہ انٹرنیشنل بیس بال فیڈریشن کے مطابق ورلڈ کپ میں ٹاپ ٹونٹی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

وقت اشاعت : 29/07/2015 - 14:53:43