آل کراچی جشن آزادی سائیکل ریس کا افتتاح 14 اگست ملیر کورٹ سے ہوگا

جمعرات 30 جولائی 2015 17:59

کراچی ۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) کراچی رورل ایریا سائکلینگ کلب اور ڈسٹرکٹ ملیر سائکیلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل کرا چی جشن آزادی سائیکل ریس افتتاح 14 اگست صبح دس بجے ملیر ڈسٹرکٹ کورٹ سے ہوگا جو اسٹیل ٹاون پراختتام پزیر ہوگی ۔

(جاری ہے)

سائیکل ریس میں کراچی کے150 نامور سائیکسٹ قومی پرچموں کے ہمراہ قومی یکجہتی مظاہرہ کریں کریں گے۔ تقریب تقسیم انعامات پرنس گارڈن میں منعقد ہوگی۔

وقت اشاعت : 30/07/2015 - 17:59:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :