پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی، سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا مہمان خصوصی تھے

ہفتہ 1 اگست 2015 20:39

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی، سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا مہمان خصوصی تھے

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا مہمان خصوصی تھے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا مہمان خصوصی تھے ۔ انہوں نے میچ سے قبل کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں اور آفیشلز سے مصافحہ کیا ، سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا نے سری لنکا کی اننگ کے کچھ اوورز گراؤنڈ میں بیٹھ کر دیکھے ۔

وقت اشاعت : 01/08/2015 - 20:39:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :