سری لنکا کیخلاف شاندار کارگردگی، انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 23:08

سری لنکا کیخلاف شاندار کارگردگی، انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی
کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) سری لنکا کیخلاف شاندار کارگردگی پر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کروانے کے بعد انور علی پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

شاندار کارگردگی پر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی ہے۔ انور علی کو ترقی دیتے ہوئے افسر بنا دیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 01/08/2015 - 23:08:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :