وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سری لنکا کے خلاف شاندار کار کر دگی پر ٹیم کو مبارکبا د

اتوار 2 اگست 2015 11:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سری لنکا کے خلاف شاندار کار کر دگی پر ٹیم کو مبارکبا ددی ۔

(جاری ہے)

سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی پر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ سری لنکا میں مجموعی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی وزیر خزانہ نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتح کی مبارکباد پیش کی ۔

وقت اشاعت : 02/08/2015 - 11:37:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :