شوہر کے ساتھ پاکستان آنا اچھا لگا،اہلیہ باکسر عامر خان

منگل 4 اگست 2015 12:24

شوہر کے ساتھ پاکستان آنا اچھا لگا،اہلیہ باکسر عامر خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء)باکسنگ کنگ عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم خان نے کہاہے کہ وہ بچپن سے پاکستان آرہی ہیں تاہم شوہر کے ساتھ آنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے،عامر خان نے لاہور آکر کھانوں میں بہت چیٹنگ کی ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرو یو میں فریال مخدوم نے کہا کہ جب لڑکیاں عامر خان کے ساتھ سیلفی بنائیں تو انہیں غصہ ہرگز نہیں آتا انہوں نے کہاکہ وہ بچپن سے پاکستان آرہی ہیں تاہم شوہر کے ساتھ آنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے

وقت اشاعت : 04/08/2015 - 12:24:24