پی سی بی نے پریمیئیر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سے رابطے شروع کردیے

muhammad ali محمد علی منگل 4 اگست 2015 19:06

پی سی بی نے پریمیئیر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سے رابطے شروع کردیے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) پی سی بی نے پریمیئیر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سے رابطے شروع کردیے ہیں.تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان پریمیئیر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سے رابطے شروع کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جنوبی افریقہ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے دلچسپی ظاہر کردی ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کی جانب سے جواب کا انتظار کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 04/08/2015 - 19:06:28