لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ، فرئنڈز الیون اور اسلامک یونیورسٹی کی کامیابی

منگل 4 اگست 2015 21:09

لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ، فرئنڈز الیون اور اسلامک یونیورسٹی کی کامیابی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں رائل الیون اور اسلامک یونیورسٹی کی ٹیموں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مہمانان خصوصی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار عامر سعید، سمیع اللہ اور شہزاد ظفر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فرئنڈز الیون نے رائل الیون کو 23 رنز سے ہرا دیا، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فرئنڈز الیون نے مقررہ سات اوورز 8 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنائے `

وقت اشاعت : 04/08/2015 - 21:09:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :