سپریم کورٹ نے ڈی جی سپورٹس بورڈ کو کام کی اجازت دیدی ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

بدھ 5 اگست 2015 14:52

سپریم کورٹ نے ڈی جی سپورٹس بورڈ کو کام کی اجازت دیدی ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء)سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر کوکا م کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ناصر املک کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت عظمیٰ نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر کوکا م کی جازت د یدی ہے۔عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی۔

وقت اشاعت : 05/08/2015 - 14:52:58