کینکٹی کٹ ٹینس ، کیرولین وزنیاکی نے الیسن ریسک کو مات دے دی

جمعرات 27 اگست 2015 14:11

کینکٹی کٹ ٹینس ، کیرولین وزنیاکی نے الیسن ریسک کو مات دے دی

کوپن ہیگن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 27اگست۔2015ء) کنیکٹی کٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کے میچ میں ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی نے امریکہ کی الیسن ریسک کو شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

کنیکٹی کٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کا مقابلہ الیسن ریسک کیساتھ ہوا ۔ ڈنمارک کی سٹار پلیئر نے امریکی حریف کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔ انہوں نے یکطرفہ مقابلے کے بعد الیسن ریسک کو زیر کیا ۔ کیرولین ووزنیاکی نے 0-6 اور 2-6 سے میچ جیت کر کامیابی حاصل کی ۔

وقت اشاعت : 27/08/2015 - 14:11:20