پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس
اختر رسول کے بعد شہناز شیخ بھی ‘ مستعفی، خالد سجاد24ویں صدر منتخب اختر رسول دور میں فیڈریشن کے سیکریٹری بننے والے رانا مجاہد عارضی طور پر اپنا عہدہ بچانے میں کامیاب پی ایچ ایف کانگرس کے اجلاس میں فیڈریشن کے ایک سو آٹھ میں سے چھیاسی اراکین نے شرکت کی اور نئے صدر کو اعتماد کا ووٹ دیا فیڈریشن کے آئین میں ترمیم کی جا رہی ہے ، اگلے چار سال کے لیے صدر منتخب ہوا ہوں ، ہاکی کے معاملات چلانے کے لیے دس کروڑ روپے کی فوری ضرورت ہے، ہاکی کی بہتری کا منصوبہ وزیر اعظم کی مشاورت سے تیار کیا جائے گا، بریگیڈئر ریٹائرڈ خالد سجاد فنڈز کی کمی اولمپکس کوالیفائنگ میں ناکامی کا سبب رہی، میرے دور میں پاکستان ہاکی ٹیم نے چار میں سے تین ٹورنامنٹس کے فائنل کھیلے،اصلاح الدین، اختر رسول اور میرے بعد اب اخلاقی طور پر رانا مجاہد کو بھی مستعفی ہوجانا چاہیے، شہناز شیخ
جمعرات 27 اگست 2015 22:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چوبیسویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ یہ عہدہ گزشتہ ہفتے شدید حکومتی دباوٴ پر سابق اولمپئین اختر رسول کے مستعفی ہونے پر خالی ہوا تھا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگرس کا اجلاس جمعرات کی دوپہر اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ہوا، جس میں اختر رسول دور میں فیڈریشن کے سیکریٹری بننے والے رانا مجاہد عارضی طور پر اپنا عہدہ بچانے میں کامیاب رہے تاہم قومی ٹیم کے کوچ اور ماضی کے معتبر کھلاڑی شہناز شیخ کو اپنے منصب سے ہاتھ دھونا پڑے۔
بریگیڈیئر خالد سجاد نے بتایا کہ فیڈریشن کے آئین میں ترمیم کی جا رہی ہے اور وہ اگلے چار سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی کے معاملات چلانے کے لیے دس کروڑ روپے کی فوری ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے