- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، ابتدائی 20بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی موجود نہیں
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، ابتدائی 20بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی موجود نہیں
جمعہ 28 اگست 2015 12:44
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) آنٹر نیشنل کر کٹ کو نسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ رینکنگ میں ابتدائی 20بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی موجود نہیں جبکہ ٹاپ 50 میں صرف تین کھلاڑی شامل ہیں، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ سے تیسری پوزیشن چھین لی‘ آسٹریلیا بدستور پہلے‘ بھارت دوسرے‘ ساؤتھ افریقہ تیسرے اور پاکستان آٹھویں نمبر پر براجمان ہے۔
بیٹسمینوں کی رینکنگ میں ساؤتھ افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز پہلے‘ سری لنکا کے کمار سنگا کارا دوسرے اور ہاشم آملہ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ باؤلروں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مچل سٹارک پہلے‘ جنوبی افریقہ کے پاکستانی نژاد عمران طاہر دوسرے‘ ویسٹ انڈیز کے سنین نارائن تیسرے اور پاکستانی سعید اجمل آٹھویں نمبر پر براجمان ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم